ناوک دل دوز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دل میں گھس جانے والا تیر؛ (مجازاً) ٹھیک نشانے پر لگنے والا تیر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دل میں گھس جانے والا تیر؛ (مجازاً) ٹھیک نشانے پر لگنے والا تیر۔